Home / شوبز / اداکارہ علیزے شاہ کوایک ڈرامے کے کتنے پیسے ملتے ہیں ؟ جان کر ہر کوئی ہکا بکا

اداکارہ علیزے شاہ کوایک ڈرامے کے کتنے پیسے ملتے ہیں ؟ جان کر ہر کوئی ہکا بکا

Sharing is caring!

لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنےوالی اداکارہ علیزے شاہ نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ ہر ڈرامہ میں اداکاری کرنے کے بعد علیزے کو مزید شہرت ملی۔میڈیا رپورٹس ے طابق علیزے شاہ نے اداکاری کا آغاز ڈرامہ چھوٹی سی زندگی سے کیا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں

کہ اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے مشہور اور مختلف ڈراموں میں کام کرنے کے کتنے پیسے لیے؟اداکارہ علیزے شاہ نے ڈرامہ عشق تماشہ میں ایمن خان اور جنید خان کے ساتھ کام کیا، اداکارہ نے اس ڈرامہ کی ایک قسط کے 90 ہزار روپے لیے۔ ڈرامہ سیریل جو تو چاہے ڈرامہ سیریل جو تو چاہے میں علیزے شاہ نے عمران عباس کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کیا۔ علیزہ شاہ نے اس ڈرامہ میں اداکاری کرنے کے ایک قسط کے 1 لاکھ 15 ہزار روپے لیے۔ ڈرامہ سیریل عہدِ وفا اداکارہ نے پاکستان کے مشہور ڈرامہ عہدِ وفا میں بھی مرکزی کردار ادا کیا۔ علیزے نے اس ڈرامہ کی ایک قسط میں کام کرنے کے 2 لاکھ 10 ہزار روپے وصول کیے۔ ڈرامہ سیریل میرا دل میرا دشمن اداکارہ نے اس ڈرامہ میں بھی مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ علیزے شاہ کو اس ڈرامہ کی ایک قسط میں کام کرنے کے 3 لاکھ 30 ہزار روپے دیے گئے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *