Home / سیاست / آصف زرداری کا نوازشریف سے رابطہ، حکومت گرانے کی حکمت عملی پر غور

آصف زرداری کا نوازشریف سے رابطہ، حکومت گرانے کی حکمت عملی پر غور

Sharing is caring!

سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کو ان ہائوس تبدیلی کےلئے راضی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر نے سابق وزیر اعظم کو فون کیا ہےاور ان سے ان ہائوس تبدیلی کےلئے رضا مندی لی ہے۔ یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ الیکشن لڑا اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان کی حمایت حاصل کرنا بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی نے

حکومت کےلئے مشکلات کھڑی کرنے کےلئے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے بھی رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی پی ان ہاؤس تبدیلی کے لیے نمبر گیم پوری کرے گی تو پی ڈی ایم حمایت کرے گی۔پی ڈی ایم استعفوں، لانگ مارچ، دھرنے کا آپشن استعمال کرے گی،پی ڈی ایم سینیٹ انتخابات کے بعد ان آپشنز پر غور کے لیے سر جوڑے گی

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *