Home / Uncategorized / فیصل واوڈا کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی،کیاہونیوالا ہے ؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی

فیصل واوڈا کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی،کیاہونیوالا ہے ؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی

Sharing is caring!

سینیٹ انتخابات سے قبل وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی۔ وفاقی وزیرکے خلاف لیگی رہنما محمد جاوید خالد نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے بعد صوبائی الیکشن

کمیشن میں بھی درخواست دائرکردی۔محمد جاوید خالد کاکہنا تھا کہ فیصل واوڈا دہری شہریت کے حامل ہیں، انہوں نے جھوٹ بولا، وہ صادق اور امین نہیں رہے۔فیصل واوڈا جب الیکشن کمیشن میں اپنا فارم جمع کروائیں گے تو اس کا جائزہ لیں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگرالیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو نااہل قرار دیا تو وہ سینیٹ انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *