Home / پاکستان / وزیراعظم عمران خان نے جس سرجن سے بالوں کا ٹرانسپلانٹ کروایا اسے سینیٹ کا ٹکٹ دے دیا گیا“

وزیراعظم عمران خان نے جس سرجن سے بالوں کا ٹرانسپلانٹ کروایا اسے سینیٹ کا ٹکٹ دے دیا گیا“

Sharing is caring!

پاکستان تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے سینیٹ کو ’ فتح ‘ کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور پی ٹی آئی کے ایک امیدوار سے متعلق سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے بڑا دعویٰ کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”پی ٹی آئی خیبرپختونخوا سے ڈاکٹر ہمایوں مہمند کو ٹیکنوکریٹ سیٹ کا ٹکٹ الاٹ کیا گیا ہے جو

اسلام آباد کے مشہور ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجن ہیں جن کے بارے میں خبر ہی کہ وزیراعظم عمران خان کے دوست ہیں اور انکا ہیئر ٹرانسپلانٹ بھی کیا اورپھر پمز اسلام آباد کے چیئرمین بھی بنائے گئے۔“سینئر صحافی غریدہ فاروقی کے دعوے پر ڈاکٹر شہباز گل غصے سے آگ بگولہ ہو گئے اور تصدیق یا تردید کرنے کی بجائے سیدھے ذاتیات پر ہی اترے آئے اور صحافی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

۔شہباز گل نے جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ بھی صحافت ہے ؟ پھر اس محترمہ کو ہراسمنٹ یاد آ جاتی ہے۔ اب ہم آپکو بتانا شروع کریں کہ آپ اپنے شو میں کس کو بلاتی ہیں اور کیوں بلاتی ہیں؟ یا آپکی پلاسٹک سرجری پر قیاس آرائی شروع کریں تو فورا آپ نے عورت کارڈ کھیلنا شروع کر دینا ہے۔ خبریں تو سب کے بارے بہت ہیں۔“

About dnewswala

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *