اسلام آباد (این این آئی)اثاثے چھپانے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے معرورف گلوکارہ آئمہ بیگ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ نے ایف بی آر سے اپنی بینک ٹرانزیکشن چھپائیں جس پر ایف بی آر آئمہ بیگ کے خلاف حرکت میں آگیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے آئمہ بیگ سے 2 سال کے اثاثہ جات اور بینک ٹرانزیکشن کی تفصیلات طلب کر لی ہیں جبکہ گلوکارہ کو جواب جمع کروانے کے لیے 15 روز کی مہلت دی گئی ہے۔
Check Also
25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work
The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …