Home / صحت / کونسی چیز کھانے سے انسان کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے اور کونسی خوراک عمر گھٹاتی ہے ؟ ہرفرد کے کام کی رپورٹ

کونسی چیز کھانے سے انسان کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے اور کونسی خوراک عمر گھٹاتی ہے ؟ ہرفرد کے کام کی رپورٹ

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک) برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ مرغی اور مچھلی کھانے والے لمبی عمر پاتے ہیں، جبکہ (سرخ) بڑا گوشت کھانے سے کئی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات ہیں اور یہ عمر میں کمی کا سبب بنتا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں کہا ہے کہ زیادہ گوشت کھانا اور

محفوظ کرنے کے عمل سے گزارے گئے گوشت کا کھانا مضر صحت ہے۔ اس تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 10سال سے زیادہ گوشت کھانے والے افراد کی موت کئی وجوہات سے واضح ہوسکتی ہے۔ اس کے مقابلے میں مرغی اور مچھلی کھانے والے افراد کی جان کو اتنا خطرہ لاحق نہیں ہوتا، یہ امریکی تحقیق انٹرنل میڈیسن میں شائع کی گئی ہے۔ یونیورسٹی آف نارتھ کیر ولینا کے ڈائریکٹر بیری ہاپکنز نے کہا کہ گوشت کھانے میں کمی کرنا ضروری ہے۔ محققین کے مطابق کوئی یہ نہیں کہہ رہا کہ برگر اور گوشت کھانا بند کردیا جائے بلکہ صرف اس میں کمی لائی جائے، اس تحقیق میں پتہ چلا کہ وہ افراد جو زیادہ گوشت کھاتے ہیں، ان کی جلدی موت کے امکانات زیادہ ہیں اور خاص طور پر ان میں امراض قلب یا سرطان ہونے کے امکانات بھی زیادہ ہوتے ہیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *