Home / اسلام / رزق کے دروازے آپ پر کھل جائینگے بس گھر داخل ہوتے وقت یہ آسان سا عمل کریں

رزق کے دروازے آپ پر کھل جائینگے بس گھر داخل ہوتے وقت یہ آسان سا عمل کریں

Sharing is caring!

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قرآن حکیم فرقان حمید کی ایک ایک آیت اپنے اند ر علم و حکمت کے بیش بہا خزانے لئے ہو ئے ہے ۔ اکابرین سے قرآنی آیات کے ذریعے کئی عملیات منصوب ہیں جن پر عمل کر کے لوگ صدیوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ آج کی اس بڑھتی مہنگائی میں لوگ رزق کی کمی کے باعث بے انتہا پریشانیوں کا شکار ہیں تو اُن سب کیلئے رزق کی فراوانی کا یہ عمل پیش خدمت ہے ۔ جب گھر میں داخل ہوں اور چاہے دن میں جتنی دفعہ بھی آنا جانا ہو تو ایک بار درود شریف،

ایک بار بسم اللہ شریف اور ایک بار سورہ اخلاص پڑھ کر گھر میں داخل ہوں اور گھر والوں کو سلام کریں۔واضح رہے کہ چاہے گھر میں بیوی بچے موجود ہوں یا نہ ہوں لیکن سلام ضرور کریں۔ یہ عمل مستقل کریں اور گھر کا ہر فرد کرے۔ اگر عمل کو اور تیز کرنا چاہتے ہیں تو سورہ اخلاص تین بار پڑھیں۔ رزق کی فراوانی کیلئے یہ عمل تیر بہدف ہے ۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *