Home / پاکستان / خاتون اول کی ہمشیرہ کو ہائیر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی کوارڈینٹر تعینات کر دیا گیا

خاتون اول کی ہمشیرہ کو ہائیر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی کوارڈینٹر تعینات کر دیا گیا

Sharing is caring!

خاتون اول بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ کو ہائیر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی کوارڈینٹر تعینات کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ کو ہائیر ایجوکیشن میں تعینات کر دیا گیا۔

مریم ریاض وٹو کو ہائیر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا کورڈینیٹر تعینات کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مریم ریاض وٹو کو ساڑھے 8 لاکھ روپے تنخواہ کے عوض تعینات کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریم ریاض وٹو پاکستان آنے سے قبل یو اے ای میں یونیورسٹی

آف یونائیٹڈ عرب ایمریٹس کی ڈائریکٹر بھی رہی ہیں۔اس حوالے ترجمان ایچ ای سی کا بھی ردِعمل سامنے آیا ہے۔ترجمان ایچ ای سی کے مطابق مریم ریاض وٹو کی تعیناتی قابلیت پر ہوئی۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *