Home / پاکستان / پاکستان کی بڑی سفارتی فتح۔!! او آئی سی کے پلیٹ فارم پر مسئلہ کشمیر کی گونج، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سُنا دی

پاکستان کی بڑی سفارتی فتح۔!! او آئی سی کے پلیٹ فارم پر مسئلہ کشمیر کی گونج، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سُنا دی

Sharing is caring!

نیویارک (ویب ڈیسک) پاکستان کی بڑی سفارتی فتح، او آئی سی کے پلیٹ فارم پر مسئلہ کشمیر کی گونج۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں مسئلہ کمشیر پر قرار داد منظور ہوگئی۔

او آئی سی نے بھارت کا 5اگست کا اقدام مسترد کردیا۔ او آئی سی نے کہا بھارت نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی توہین کی ۔قرار داد میں کہا گیا بھارت فوجی مبصر گروپ کو صورتحال کا جائزہ لینے موقع دے۔ مسئلہ کشمیر سات دہائیوں سے اقرام متحدہ کی سلامی کونسل کے ایجنڈے پر ہے۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *