Home / پاکستان / لیاقت جتوئی کو بغاوت مہنگی پڑنے لگی! پی ٹی آئی نے اپنے ہی رہنماء کے خلاف بڑا قدم اُٹھا لیا

لیاقت جتوئی کو بغاوت مہنگی پڑنے لگی! پی ٹی آئی نے اپنے ہی رہنماء کے خلاف بڑا قدم اُٹھا لیا

Sharing is caring!

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی سینئر رہنما لیاقت جتوئی کو پارٹی قیادت پر سنگین الزامات عائد کرنے پر نوٹس جاری ۔تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب نے اظہاروجوہ کا نوٹس جاری کردیا ۔ لیاقت جتوئی کا کہناہے کہ بیشک کورٹ کا نوٹس بھیجیں میں بتاؤں گا کہ سینیٹ کا ٹکٹ کیسے دیا گیاہے۔پی ٹی آئی رہنما سے نوٹس میں متنازع بیان پر وضاحت طلب کی گئی ہے ۔تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی کو پارٹی قیادت کے خلاف گفتگو اور سنگین الزام تراشی کی ، ان کا طرز عمل پارٹی پالیسی اورآئین کی سریح خلاف ورزی ہے ، مغربی سندھ ریجن کی قائمہ کمیٹی سات روز معاملے پر کارروائی کرے گی ۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *