Home / پاکستان / ماشاء اللہ سبحان اللہ۔۔۔۔۔!! وزیر خارجہ کی مکہ مکرمہ آمد، عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

ماشاء اللہ سبحان اللہ۔۔۔۔۔!! وزیر خارجہ کی مکہ مکرمہ آمد، عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

Sharing is caring!

یاض (ویب ڈیسک) ملک کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے سنتالیسویں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس آتے ہوئے مکہ مکرمہ میں مختصر قیام کریں گے۔

وزیر خارجہ نے عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی اور وطن عزیز پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور وفد کے دیگر اراکین بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ تھے۔ وزیر خارجہ عمرہ ادائیگی کے فوری بعد واپس وطن روانہ ہو گئے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *