Home / پاکستان / شادی کے وقت ماہ نور بلوچ کی عمر کتنی تھی؟ حیرت انگیز انکشاف

شادی کے وقت ماہ نور بلوچ کی عمر کتنی تھی؟ حیرت انگیز انکشاف

Sharing is caring!

لاہور (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کی 16 برس کی عمر میں شادی ہوگئی تھی۔ایک شو میں شرکت کے دوران میزبان نے بشریٰ انصاری سے ماہ نور بلوچ کے حوالے سے سوال کیا۔بشریٰ انصاری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں بہت غصہ آتا ہے کہ جب لوگ ان کی عمر کو خوبصورتی سے جوڑتے ہیں اور اداکارہ ماہ نور بلوچ کی عمر کی باتیں کرتے ہیں۔ بشریٰ انصاری نے کہا کہ ماہ نور بلوچ کی عمر کے بارے میں جو لوگ باتیں کرتے ہیں اس پر

انہیں بہت غصہ آتا ہے، اس کی اتنی زیادہ عمر نہیں ہے لیکن لوگوں نے اسے ‘ہوّا’ بنا دیا ہے۔بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا کہ ماہ نور بلوچ کی شادی 16 سال کی عمر میں ہوگئی تھی اسی لیے وہ نانی جلدی بن گئی۔انہوں نے کہا کہ ماہ نور بلوچ بہت پیاری ہیں اور عمر رسیدہ تو بالکل بھی نہیں ہیں۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے گزشتہ برس اپنی 50ویں ساگرہ منائی تھی۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *