Home / پاکستان / 55 سال کے ڈی ایس پی نے 19 سالہ کانسٹیبل سے شادی کرلی

55 سال کے ڈی ایس پی نے 19 سالہ کانسٹیبل سے شادی کرلی

Sharing is caring!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈی ایس پی نے نئی بھرتی ہونیوالی 19سالہ لیڈی کانسٹیبل سے شادی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ناروال میں 55سالہ ڈی ایس پی صابر چٹھہ نے سوہاہ سے تعلق رکھنے والی 19سالہ کانسٹیبل اقراء کو دیکھتے ہیں ان کی محبت کے گرفتار ہو گئے

اور فوراً بغیر کسی تاخیر کے نکاح کر لیا ۔ قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ لیڈی کانسٹیبل اقراء نئی بھرتی ہوئیں تھیں ۔ ڈی ایس پی کی شادی کی خبر پرسوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار دیکھنے میں آرہا ہے کچھ کا کہنا ہے کہ دونوں نے اپنی مرضی سے نکاح کیا ہے لیکن کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی نے اپنی بیٹی کی عمر والی اقرا سے شادی کی جو سرا سر غلط ہے ۔ صارفین کی جانب سے صابر چٹھہ اور اقراء کی عمر پر خوب تنقید کی جارہی ہے ۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *