Home / پاکستان / حمزہ کی رہائی کے بعد ن لیگ میں اب جنگ ہو گی کہ نیا ولی عہد کون ہے؟ حیران کن دعویٰ

حمزہ کی رہائی کے بعد ن لیگ میں اب جنگ ہو گی کہ نیا ولی عہد کون ہے؟ حیران کن دعویٰ

Sharing is caring!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے وہ مریم نواز کو آنے والے دنوں میں مشکل میں گھرا دیکھ رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ہو یا پی ڈی ایم، یہ سینیٹ کا الیکشن نہیں جیت سکتے، پی ڈی ایم کے بہت سارے لوگ ان

سے رابطے میں ہیں، پی ڈی ایم کے اپنے لوگ ان کو ووٹ نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز کی رہائی پر مریم نواز پر زیادہ پریشر پڑا ہے، حمزہ کی رہائی کے بعد اب جنگ ہوگی کہ نیا ولی عہد کون ہوگا۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ وہ مریم نواز کو آنے والے دنوں میں مشکل میں گھرا دیکھ رہے ہیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *