Home / پاکستان / آج کی بڑی بریکنگ نیوز ۔۔۔وزیراعظم عمران خان کے اقتدار کا خاتمہ۔۔۔پی ڈی ایم کیا کرنےوالی ہے؟تھرتھلی مچادینےوالی خبر

آج کی بڑی بریکنگ نیوز ۔۔۔وزیراعظم عمران خان کے اقتدار کا خاتمہ۔۔۔پی ڈی ایم کیا کرنےوالی ہے؟تھرتھلی مچادینےوالی خبر

Sharing is caring!

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی سامنے آگئی ہے، پی ڈی ایم کی جانب سےوزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں چیئرمین بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم سربراہ مولان فضل الرحمان کی ‏ملاقات ہوئی جس میں سینیٹ الیکشن، لانگ مارچ اور موجودی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ‏گیا۔بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان کو لانگ مارچ

سے قبل تحریک عدم اعتماد لانے پر قائل کر لیا، ‏مولانا نے بلاول کی تجویز سے اتفاق کیا اور تحریک عدم اعتماد پرمولانانے رضامندی ظاہر کر دی۔دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوگئےتوتحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کاخیال تھا پی ‏ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن

چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم عوام کی تنہا آواز ہے، پی ڈی ایم اصولی طورپرتحریک کانام ہے ہمیں ‏سینیٹ الیکشن میں اچھےکی امید ہے اور حکومتوں صفوں میں مایوسی کاماحول ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو لانگ مارچ سے قبل تحریک عدم اعتماد لانے پر قائل کر لیا، ‏مولانا نے بلاول کی تجویز سے اتفاق کیا اور تحریک عدم

اعتماد پرمولانانے رضامندی ظاہر کر دی۔دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوگئےتوتحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کاخیال تھا پی ‏ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم عوام کی تنہا آواز ہے، پی ڈی ایم اصولی طورپرتحریک کانام ہے ہمیں ‏سینیٹ الیکشن میں اچھےکی امیدہے اور حکومتوں صفوں میں مایوسی کاماحول ہے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *