Home / اہم خبریں / اگلے 15 دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا؟ وزارت خزانہ نے اعلان کردیا،اطلاق میں چند گھنٹے باقی

اگلے 15 دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا؟ وزارت خزانہ نے اعلان کردیا،اطلاق میں چند گھنٹے باقی

Sharing is caring!

وزارت خزانہ نے مارچ کے پہلے 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر کی گزشتہ 15 روز کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 111روپے 90 پیسے برقرار،

ڈیزل کی قیمت بھی 116روپے7 پیسے فی لیٹر پر برقرار رہے گی۔وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 80 روپے 19 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی، لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت 79 روپے 23 پیسے برقرار

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *