Home / اہم خبریں / سعودی حکومت نے سختی کردی، غیرملکی یہ خبر ضرورپڑھ لیں پھر نہ کہناخبر نہ ہوئی

سعودی حکومت نے سختی کردی، غیرملکی یہ خبر ضرورپڑھ لیں پھر نہ کہناخبر نہ ہوئی

Sharing is caring!

سعودی حکومت نے مقامیوں اور غیرملکیوں کو سختی سے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ناقابل برداشت ہیں، چیک پوسٹ پر رکتے

ہوئے بھی فیس ماسک کا استعمال لازمی ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن لیا جائے گا، کسی علاقے میں احکامات کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے، ہیلتھ پاسپورٹ رکھنے والے شہری بھی خیال کریں سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جب تک وبا کا خاتمہ نہیں

ہوتا فیس ماسک، ہینڈ سینی ٹائزر کا استعمال اور سماجی فاصلہ کا خیال ضروری ہے۔طلال الشلھوب نے ہدایت کی کہ عوامی مقامات پر جمع ہونے سے گریز کیا جائے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کووڈ 19 ایس او پیز کی مملکت بھر میں 43428 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

About dnewswala

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *