Home / اہم خبریں / بریکنگ نیوز: سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں کے حوالے سے صارفین کو بڑا سرپرائز دے دیا

بریکنگ نیوز: سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں کے حوالے سے صارفین کو بڑا سرپرائز دے دیا

Sharing is caring!

پاکستان میں سوزوکی کمپنی نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے،نئی قیمتیں یکم دسمبر سے قابل عمل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمتیں کم ہورہی ہیں، روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی لیکن سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کر دیا ہے۔کمپنی نے آج (یکم دسمبر) سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ نئی قیمتوں کے اب سوزوکی کمپنی کی

کلٹس وی ایکس ایل کار اب 19لاکھ کی بجائے 19لاکھ 70ہزار میں ملے گی۔کلٹس وی جی ایل کی قیمت 20لاکھ 30ہزار سے بڑھا کر 21لاکھ 30ہزار کردی گئی ہے جبکہ کلٹس کی سوفٹ کاراب21لاکھ 75ہزار کی بجائے 22لاکھ 10ہزار میں ملے گی۔واضح رہے کہ سوزوکی کمپنی نے اکتوبر کے مہینے میں بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔اس وقت کمپنی کا موقف تھا کہ کاروں کی قیمتوں میں

اضافہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے کیا گیا ہے۔مگر اب ڈالر کی قیمت میں واضح کمی کے باوجود کاروں کی قیمتوں میں کمی کی بجائے مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ڈالر کی قیمت میں کمی کے باوجود کاروں کی قیمتوں میں اضافے پر شہریوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سوزوکی کمپنی کو

پہلے ہی قیمتیں بڑھانے کی وجہ سے ان کی فروخت میں واضح کمی دیکھی جس سے کمپنی کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا اوراب کاروں کی قیمتوں میں مزید اضافہ اس نقصان کو پورا کرنے کے لئے کیا گیا ہے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *