Home / Uncategorized / آبِ زم زم کے کنوئیں میں اترنے والے پہلے شخص انتقال کر گئے، یہ شخصیت کون تھیں؟جانیےتفصیل

آبِ زم زم کے کنوئیں میں اترنے والے پہلے شخص انتقال کر گئے، یہ شخصیت کون تھیں؟جانیےتفصیل

Sharing is caring!

پانی کا وہ کنواں جو لاکھوں کروڑوں لوگوں کے لیے شفا کا باعث بنتا ہے، اس کی صفائی کے دوران نیچے اترنے والے پہلے سعودی شہری ڈاکٹر یحییٰ کوشاک 80 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔سعودی عرب سے تعلق رکھنے

والے ڈاکٹر یحییٰ کوشاک 1979 میں صفائی منصوبے کے دوران آبِ زم زم کے کنوئیں میں اترنے والے پہلے شخص تھے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر یحییٰ کوشاک پیر کے روز 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ بڑھاپے کی وجہ سے بیمار تھے۔

ڈاکٹر یحییٰ کوشاک سعودی عرب میں ڈاٹر اینڈ سیوریج اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر بھی تھے۔خیال رہے خادم الحرمین شریفین نے 1979 میں پہلی بار آب زم زم کے کنوئیں کی بڑے پیمانے پر صفائی کا منصوبہ شروع کیا تھا، جس کا مقصد پانی کے بھاؤ کو تیز اور بہتر بنانا تھا۔

About dnewswala

Check Also

15+ Images Explain How To Change Old Tires Into Stunning Works Of Art

Perhaps you would like to try your hand at creating one of these sculptures if …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *