Home / پاکستان / مریم نواز کی ایسی حرکت جس پر وہ بھی نااہل ہو سکتی ہیں۔۔۔!! اعتزاز احسن نے مسلم لیگ (ن) کو بُری خبر سنا دی، مجرمانہ غفلت کی نشاندہی کر دی

مریم نواز کی ایسی حرکت جس پر وہ بھی نااہل ہو سکتی ہیں۔۔۔!! اعتزاز احسن نے مسلم لیگ (ن) کو بُری خبر سنا دی، مجرمانہ غفلت کی نشاندہی کر دی

Sharing is caring!

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ٹکٹ چلا ہے کا بیان دینے پر مریم نواز نااہل ہوسکتی ہیں۔ ایک انٹرویومیں پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ مریم نواز کا بیان کہ نوٹ نہیں چلا ٹکٹ چلا ہے کرپشن کے زمرے میں آتا ہے، ٹکٹ چلی ہے تو یہ بھی مجرمانہ فعل ہے نااہلی کے زمرے میں آتا ہے۔

اعتزاز احسن نے کہا کہ مریم نواز کا ٹکٹ چلنے کا بیان لالچ کے زمرے میں آتا ہے، ان کا یہ بیان الیکشن کمیشن میں لے جایا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مریم نواز کے بیان کو الیکشن کمیشن میں لے جاسکتی ہے، میری نظر میں یہ خطرناک معاملہ ہے جس پر نااہلی ہوسکتی ہے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *