Home / اہم خبریں / اب جو ہوگا وہ پوری دُنیا دیکھے گی! سینیٹ انتخابات میں دھوکہ دینے والے 12 اراکین کی خفیہ رپورٹ عمران خان کو پیش،بڑی کارروائی کا فیصلہ

اب جو ہوگا وہ پوری دُنیا دیکھے گی! سینیٹ انتخابات میں دھوکہ دینے والے 12 اراکین کی خفیہ رپورٹ عمران خان کو پیش،بڑی کارروائی کا فیصلہ

Sharing is caring!

سینیٹ انتخابات میں دھوکہ دینے والے 12 ارکان کی خفیہ رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ٹکا خان ثانی اور عدیل وڑائچ کا سینیٹ نتائج پر بات کرتے ہوئے کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 12 لوگوں کی پہلی ہی نشاندہی کر لی تھی کہ یہ تمام اراکین یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کو لسٹ پیش کر دی گئی تھی جن میں 12

لوگوں کے نام بتائے گئے تھے۔وزیراعظم کو لگ رہا تھا کہ ان 12 میں سے 10لوگ تو ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے جب کہ دو اراکین پر انہیں شک تھا۔12 افراد کی لسٹ وزاعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی جماعت کے پاس موجود ہے۔ مشکوک لوگوں کے خلاف کارروائی دنیا دیکھے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت جاتی ہے تو جائے لیکن عمران خان اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اگر ہٹنا

ہوتا تو یہ حال نہ ہوتا۔ وزیراعظم عمران خان اپنے اصولوں پر کھڑے ہیں، کرپٹ لوگوں کو کرپٹ کہتے رہیں گے۔پارٹی کے اندر بھی کچھ اور معاملات ہیں۔ کچھ اراکین اسمبلی کی نہیں سنی جاتی۔ٹکا خان ثانی نے مزید کہا کہ حکومت جانتی ہے کہاں پر کیا ہوا۔ صحافیوں کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو سینیٹ نتائج کے بعد دکھ پہنچا،وہ پریشان بھی ہیں اور حیران بھی ہیں۔وزیراعظم کے سامنے تمام

چیزیں موجود ہیں، کسی کی ویڈیو موجود ہیں تو کسی کے رابطوں کا انہیں علم ہے۔ عمران خان کو پہلے ہی علم تھا کہ اراکین بک سکتے ہیں اسی لیے انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا، خفیہ بیلٹنگ کی درخواست کی تاکہ اس نظام کو شفاف بنایا جا سکے۔اور پیسے سے ووٹ نہ خریدے جائیں۔اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد سب کو ایک نئے عمران خان نظر آئیں گے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *