Home / دلچسپ / عمران خان نے عثمان بُزدار سے استعفیٰ لے لیا اگلا پنجاب کا وزیر اعلیٰ کون ہو گا ؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

عمران خان نے عثمان بُزدار سے استعفیٰ لے لیا اگلا پنجاب کا وزیر اعلیٰ کون ہو گا ؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

Sharing is caring!

سینئر صحافی و عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے عثمان بُزدار سے استعفیٰ لے لیا ہے، جس کا اعلان ہونے جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے یوٹیوب چینل پر جاری وی لاگ میں حفیظ اللہ نیازی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے عثمان بُزدار سے استعفیٰ لے لیا ہے۔

جسکا اعلان دو روز میں کر دیا جائے گا۔ حفیظ اللہ نیازی نے دعویٰ کیا کہ پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو بنایا جاسکتا ہے، پاکستان میں اس وقت سیاسی عدم استحکام اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے

، جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی نے جو گزشتہ روز وزیر ااعظم عمران خان سے ملاقات کی اس میں یہ ساری چیزیں طے پائی، حفیظ اللہ نیازی کا مزید کیا کہنا ہے

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *