Home / اہم خبریں / علی حیدر گیلانی کی ویڈیو دراصل کس نے بنائی؟ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے تصدیق کردی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو دراصل کس نے بنائی؟ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے تصدیق کردی

Sharing is caring!

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان نے تصدیق کی ہے کہ علی حیدر گیلانی کی ویڈیو ان کے ساتھی رکن قومی اسمبلی فہیم خان نے بنائی اور اس سٹنگ آپریشن کو وزیراعظم عمران خان نے سراہا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے

ہوئے اسلم خان کا کہنا تھا کہ ویڈیو اسٹنگ آپریشن میں شامل کسی ایم این اے نے پیسے نہیں لیے، اگر کسی نے پیسے لیے ہیں تو اسے سخت سزا ملنی چاہیے۔ خیال رہے کہ سینیٹ الیکشن سے قبل سوشل میڈیا پر علی حیدر گیلانی کی ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتانے

کی ویڈیو منظرعام پر آئی تھی۔ویڈیو میں علی حیدر گیلانی مبینہ طور پر ایک رکن کو ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں جب کہ یہ واضح بھی نہیں کہ ویڈیو میں موجود افراد کون ہیں، ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا گیا کہ نمبرز یاد رکھنا ہے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *