Home / پاکستان / بازی پلٹ گئی! اپوزیشن کے 7 سینیٹرز کی صادق سنجرانی کو حمایت کی یقین دہانی، 4 کا تعلق (ن)لیگ سے نکل آیا

بازی پلٹ گئی! اپوزیشن کے 7 سینیٹرز کی صادق سنجرانی کو حمایت کی یقین دہانی، 4 کا تعلق (ن)لیگ سے نکل آیا

Sharing is caring!

اپوزیشن کے7 سینیٹر نے صادق سنجرانی کو حمايت کا یقین دلا دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کا سیاسی میدان چئیرمین سینیٹ انتخابات کی وجہ سے خاصا گرم ہے۔ میدیا رپورٹ کے مطابق صادق سنجرانی کو اپوزيشن کے7 سینیٹرز نے حمايت کا یقین دلا دیا۔حمایت کا

یقین دلانے والوں میں سے چار کا تعلق ن لیگ سے ہے جب کہ دیگر تین کا چھوٹی جماعتوں سے ہے جن کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی نے ان سینیٹرز کے کئی معاملات حل بھی کروائے۔تحریک عدم اعتماد میں بھی صادق سنجرانی کو ووٹ دیا گیا۔

متعلقہ پارٹیوں کے سربراہوں کی بھی ان سینیٹرز پر نظریں ہیں۔بتایا گیا ہے کہ سربراہوں تک سینیٹرز کے نام پہنچ گئے ہیں اور کوشش کی جا رہی ہے کہ وہ اپنی حمایت واپس لے لیں تاہم ابھی دو دن باقی ہیں اور جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔

About dnewswala

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *