Home / پاکستان / پاکستانی گائوں جوخواندگی اور ترقی کے اعتبار سے حیران کن حد تک آگےہے

پاکستانی گائوں جوخواندگی اور ترقی کے اعتبار سے حیران کن حد تک آگےہے

Sharing is caring!

ایک ایسے وقت میں جب ملک بھر میں کئی علاقوں میں پسماندگی ہے او ر بیشتر آبادی ناخواندہ ہے ایک ایسے گائوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جہاں پر شرض خواندگی 99فیصد ہے۔یہاں پر گلی گلی میں ایم اے اور پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز موجود ہیں۔گاڑی رکھنے والے

تمام افراد انتہائی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔ پڑھے لکھے لوگوں پر مشتمل گائوں کی ایک تنظیم بھی ہے جو مقامی طور پر پیسے جمع کرکے گلیوں ، سڑکوں اور دیگر سہولیات کی تعمیر و مرمت کا کام کرتی ہے۔جبکہ گزشتہ 100برس سے اس علاقے میں جرم کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔بچوں

کو تو دور بڑوں بزرگوں کوبھی سیگریٹ خریدنے کی اجازت نہیں۔ بیشتر دکانوں پر سیگریٹ دستیاب ہی نہیں۔ اپنے موثر تعلیمی نظام کی بنا پر یورپ اور امریکا بھی اس گائوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *