Home / اہم خبریں / پنجاب کے تخت پر کون بیٹھے گا؟ وزیراعظم اور سینئر قیادت نے فیصلہ کرلیا

پنجاب کے تخت پر کون بیٹھے گا؟ وزیراعظم اور سینئر قیادت نے فیصلہ کرلیا

Sharing is caring!

تمام افواہیں دم توڑ گئیں ، عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پارٹی کی سینئرقیادت کی اہم بیٹھک ہوئی،عثمان بزداراور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر گفتگو ہوئی،

وزیراعظم اور پی ٹی آئی سینئر قیادت نے عثمان بزدارپراظہار اطمینان کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہاکہ بزدار حکومت کی کارکردگی اطمینان بخش ہے ،پارٹی قیادت نے کہاکہ عثمان بزدار بطور وزیراعلیٰ پنجاب کام جاری رکھیں گے ۔

واضح رہے کہ وزیراعظم اور سینئر پارٹی رہنماﺅں میں گزشتہ روزملاقات ہوئی

About dnewswala

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *