Home / فلمی دنیا / سجل علی کو بڑی کامیابی مل گئی۔۔۔اہم اعزاز حاصل کر کے ملک کا نام روشن کر دیا

سجل علی کو بڑی کامیابی مل گئی۔۔۔اہم اعزاز حاصل کر کے ملک کا نام روشن کر دیا

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک)دبئی میں ہونے والا ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈیفا)پاکستانی مشہور اداکارہ سجل علی نے اپنے نام کرلیا۔ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈیفا) ہر سال منعقد کیا جاتا ہے ،اس بار دبئی کے دی پوائنٹ جمیرہ میں یہ ایوارڈمنعقد کیا گیا۔

پاکستان کی اداکرہ سجل علی کو یہ ایوارڈ ان کی شاندار کارکردگی پر دیا گیا۔اس حوالے سے اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایوارڈ کے ساتھ تصویر شئیر کی اور لکھا کہ یہ ایوارڈ نہ صرف ایک فنکار کی حیثیت سے میرے لیے بہت خاص ہے بلکہ یہ میرے قابل فخر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے بھی خاص ہے ۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *