چیئرمین سینیٹ کے لیے پاکستان ڈیمو کریکٹ موومنٹ(پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست کے بعد ان کے بیٹے قاسم گیلانی نے پریذائیڈنگ آفیسر کے فیصلے کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قاسم گیلانی کا کہنا تھا کہ ہم اس دھاندلی کےخلاف
ٹریبونل میں جارہےہیں،ہمارے ووٹ غیر قانونی طور پر مسترد کیے گئے ہیں۔ جلد ہی اس فیصلے کو ٹربیونل میں چیلنج کیا جائے