Home / فلمی دنیا / بالی وڈ بگ بی امیتابھ بچن کے پاس ایسی کونسی چیز موجود نہیں جو غریب سے غریب تر بھی پاس رکھتا ہے؟ مداح ہکا بکا

بالی وڈ بگ بی امیتابھ بچن کے پاس ایسی کونسی چیز موجود نہیں جو غریب سے غریب تر بھی پاس رکھتا ہے؟ مداح ہکا بکا

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک)بھارت کے لیجنڈری اداکار اوربگ بی کہلانے والے امیتابھ بچن نے فلموں میں شاندار اداکاری کے بعد شائقین کے نہ صرف دل جیتے ہیں بلکہ اپنے اس فن سے اربوں روپے بھی کمائے ہیں ۔

امیتابھ بچن کے بارے میں اچانک ایسی دلچسپ بات سامنے آئی ہے کہ صارفین حیران رہ گئے۔امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ ان کے پاس بینک اکاؤنٹ کا اے ٹی ایم کارڈ ہی نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق بگ بی نے ایک پروگرام کی میزبانی کے دوران اپنی زندگی کے تجربات کے حوالے سے کچھ باتیں شئیر کیں جس میں انہوں نے بتایا کہ میرے پاس بینک اکاؤنٹ کا ای ٹی ایم کارڈ موجود نہیں ۔انہوں نے اے ٹی ایم کارڈ پاس نہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے کارڈ کے استعمال سے ڈر لگتا ہے۔ مجھے ڈر ہے کہیں اے ٹی ایم کارڈاستعمال کرتے وقت وہ مشین میں پھنس نہ جائے اسی لیے میں نے اپنے پاس کارڈ رکھاہی نہیں ۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *