Home / پاکستان / سکول کالجز کی بندش کےبعد تعلیمی اداروں پر ایک اور بڑی پابندی لگادی گئی،طلبہ و والدین یہ خبر ضرورپڑھیں

سکول کالجز کی بندش کےبعد تعلیمی اداروں پر ایک اور بڑی پابندی لگادی گئی،طلبہ و والدین یہ خبر ضرورپڑھیں

Sharing is caring!

محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں ہم نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی۔سیکریٹری اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع میں تعلیمی اداروں میں کھیلوں سمیت دیگر ہم نصابی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔یاد رہے

کہ پاکستان کورونا کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ دیکھا جارہا ہے اور مثبت کیسز کی شرح 6.5 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔این سی او سی نے بھی گزشتہ دنوں کچھ شہروں میں جہاں کورونا کے کیسز زیادہ ہیں وہاں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا جب کہ سنیما ہال کھولنے کا فیصلہ بھی واپس لے لیا

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *