Home / اہم خبریں / پی ٹی آئی کو سب سے بڑا جھٹکا! بڑی وکٹ گِر گئی، نامور رہنماء مخالف جماعت میں شامل ہوگیا

پی ٹی آئی کو سب سے بڑا جھٹکا! بڑی وکٹ گِر گئی، نامور رہنماء مخالف جماعت میں شامل ہوگیا

Sharing is caring!

حکمران جماعت تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا،مردان سے سابق ایم پی اے زاہد درانی نے تحریک لبیک میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد درانی نے کہاکہ 2018 کے سینیٹ انتخابات کے بعد مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔

عمران خان کے الزامات کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے ۔صوبائی امیر ٹی ایل پی شفیق امینی کاکہناہے کہ حکومت کو بیس اپریل تک فرانسیسی سفیر ملک بدر کرنے کی ڈیڈ لائن دی ہے،پاکستان کی سیاست کا رخ بدلیں گے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *