Home / دلچسپ / کیا ملک دوبارہ مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جا رہا ہے؟ ڈاکٹر فیصل سلطان نے ناقابل یقین پیشگوئی کر دی

کیا ملک دوبارہ مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جا رہا ہے؟ ڈاکٹر فیصل سلطان نے ناقابل یقین پیشگوئی کر دی

Sharing is caring!

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ اگر ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن کیا گیا تو مکمل لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں پڑے گی۔پاکستان میں اس وقت کورونا کی تیسری لہر جاری ہے جس کے باعث پنجاب کے بعض شہروں کے سکول بند کردیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ آج سے پنجاب میں کورونا کی پابندیاں بھی نافذ کردی گئی ہیں۔ اس حوالے سے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پابندیاں دوبارہ لگانے کا فیصلہ کچھ روز پہلے کیا گیا تھا۔ کورونا کی روک تھام کیلئے ابھی جو اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں آئندہ چند دنوں میں ان کے اثرات نظر آنا شروع ہوجائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بروقت ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن کریں گے تو امید ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *