Home / دلچسپ / خاوندوں کی نفسیات

خاوندوں کی نفسیات

Sharing is caring!

عورت دنیا کے کسی بھی خطے سے تعلق رکھتی ہو اس کی نفسیات تقریباً ایک دوسرے ملتی جلتی ہیں‘ دنیا کی 90 فیصد سے زائد بیویاں اپنے خاوندوں پر حکم چلاتی ہیں جبکہ خاوندوں کی نفسیات یکسرمختلف ہوتی ہیں‘یہاں ہم آپ کو تین مختلف ملکوں امریکا‘ جرمنی اور پاکستانی خاوندوں کی نفسیات کے

واقعات بتاتے ہیں اور فیصلہ آپ پر چھوڑتے ہیں‘ امریکن عورت: میں نے خاوند سے کہا آئندہ کھانا آپ بناؤ گے‘ پہلے دن خاوند نے کچھ نہیں کیا‘ دوسرے دن اس نے روسٹ کیا‘ جرمن عورت:میں نے خاوند سے کہا‘ آئندہ گھر کی صفائی تم کرو گے‘ پہلا دن وہ چپ رہا‘ دوسرا دن اس نے پورا گھر صاف کیا‘

پاکستانی عورت: میں نے ان سے کہا‘ اپنے کپڑے خود دھویا کرو اور اپنے کام خود کیا کرو‘ اگلے دن مجھے کچھ نظر نہ آیا‘ دوسرے دن بھی کچھ نظر نہ آیا‘ تیسرے دن آنکھ کی سوجن کچھ اتری تو تھوڑ تھوڑا نظر آیا۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *