Home / اہم خبریں / وہ خوبصورت ممالک جہاں پاکستانی روپے کی قیمت بہت زیادہ ہے، پاکستانی ایک روپے کی قیمت 216 روپے تک،

وہ خوبصورت ممالک جہاں پاکستانی روپے کی قیمت بہت زیادہ ہے، پاکستانی ایک روپے کی قیمت 216 روپے تک،

Sharing is caring!

دنیا میں ایسا ملک جہاں پاکستانی روپے کو ڈالر سمجھا جاتا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں کافی کمزور ہے ، کچھ ملکوں میں ہمارے پاکستانی روپے کی قیمت بہت زیادہ ہے، یہاں تک کہ پاکستانی ایک روپیہ یہاں کے 216 روپے کے برابر ہے، ویت نام میں پاکستانی روپے کی قیمت 216 ویت نامی ڈونگے کے برابر ہے، چائنا کے ساتھ اچھے تعلقات کی وجہ سے

پاکستان اور ویت نام کے تعلق کچھ اچھے نہ تھے لیکن اب کے تعلق کچھ اچھے نہ تھے لیکن اب تعلقات میں کافی بہتری آئی ہے، اگر آپ ویت کی سیر کرنا چاہتے ہیں تو یہ سفر آپ کے لیے نہ صرف یادگار رہے گا بلکہ نہایت سستا بھی پڑے گا، دوسرے نمبر پر انڈونیشیا ہے جہاں پر پاکستانی روپے کی قیمت 126 روپے انڈونیشین روپے کے برابر ہے، انڈونیشیا ایک مسلمان ملک ہے اس کاہے اس کا

دارالحکومتجکارتہ ہے اور یہاں پاکستانیوں کو جانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، یہاں پر دنیا کے سب سے زیادہ جزائر پائےجاتے ہیں ان جزائر کی تعداد 14 ہزارسے بھی زیادہ ہے، تیسرے نمبر پر پیراگوئے ہے جہاں پاکستانی روپیہ ان کے 53 پیراگوئین کے برابر ہے،

چوتھے نمبر پر منگولیا ہے جہاں پاکستانی روپے کی قیمت ان کے 23 روپے کے برابر ہے یہ ملک چین اور اور روس کے درمیان واقع ہے، پانچویں نمبر پر کوسٹ ریکا ہے جہاں پاکستانی روپے کی قیمت وہاں کے 5 روپے کے برابر ہے۔

About dnewswala

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *