Home / معلومات / 16 دلچسپ معلو مات

16 دلچسپ معلو مات

Sharing is caring!

1۔ اگر بچھو کے ارد گرد آگ لگا دی جائے تو وہ خود اپنے سر کو ڈس لیتا ہے۔ 2۔ چیونٹیاں کبھی نہیں سوتیں 3۔ شہد کی مکھی کو سرخ رنگ نظر نہیں آتا۔ 4۔ چھینک کو روکنے کی کوشش میں گردن یا دماغ کی شریان پھٹنے سے موت واقع ہو سکتی ہے۔ 5 ۔ موٹر کار 1768ء میں ایجاد ہوئی ۔

(فرانس) 6 ۔ پستول 1500ء میں ایجاد ہوا ۔ (اٹلی) 7 ۔عینک 126ء میں ایجاد ہوئی ۔ 8 ۔لفظ یونان کے پہلے دو لفظ مٹانے سے کھانے والی چیز بن جاتی ہے ۔ نان 9: انسانی خون 21؍دن، ہڈیاں 89دن اور آنکھیں 72 گھنٹےمحفوظ رکھی جا سکتی ہیں 10- ہمارا دل ایک بار دھڑکنے

پر آدھا کپ خون پمپ کرتا ہے۔ 11 ۔ صحارہ دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے۔ 12۔ دنیا میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام محمد ہے۔ 13۔ کوئل ایک ایسا پرندہ ہے جو کبھی گھونسلہ نہیں بناتا۔ 14۔ ناشپاتی کا درخت تین سو سال تک پھل دے سکتا ہے۔ 15 ۔ مچھر کے 44 دانت ہوتے ہیں۔ 16 ۔دنیا میں سب سے پہلا ٹی وی کا کامیاب تجربہ 1925ء میں ہوا ۔

About dnewswala

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *