Home / پاکستان / پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ! حکومت بھی میدان میں آگئی، اپوزیشن کو بڑی دعوت دیدی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ! حکومت بھی میدان میں آگئی، اپوزیشن کو بڑی دعوت دیدی

Sharing is caring!

وفاقی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے حکومت مخالف لانگ مارچ ملتوی کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اپوزیشن کو اصلاحات کیلئے مل بیٹھنے کی دعوت دیدی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے

کہ سیاسی استحکام ملک کی ضرورت ہے، اچھی بات ہے کہ اپوزیشن لانگ مارچ سے پیچھے ہٹی ہے ، پارلیمان میں ایک قدم آگے بڑھیں اور انتخابی اصلاحات سے بات چیت کا آغاز کریں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے اپوزیشن کو دعوی دی ہے

کہ آئیں مل کر نئے الیکشن قوانین اور الیکشن کمیشن کی تشکیل کرتے ہیں ، چوں کہ عدالتی اور انتظامی اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں ، اس سلسلے میں بھی اپوزیشن تجاویز دے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *