Home / اہم خبریں / ’’ خاموش ہو جاؤ، تمہیں حمزہ سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔۔۔‘‘ نواز شریف نے اپنی ہی بیٹی کو ڈانٹ دیا، مریم نواز غصے میں کہاں چلی گئیں؟

’’ خاموش ہو جاؤ، تمہیں حمزہ سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔۔۔‘‘ نواز شریف نے اپنی ہی بیٹی کو ڈانٹ دیا، مریم نواز غصے میں کہاں چلی گئیں؟

Sharing is caring!

خاموش ہو جاؤ،حمزہ سے سیکھو،انہیں سیاسی استاد مانیں،مخالفت پسند نہیں،نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم کو ڈانٹ پلا دی۔ یہ دلچسپ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب ویڈیو لنک میں مریم نواز نے بطورِ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت کی اور بزدار کی مخالفت،

اور حمزہ کو مریم نے کہا کہ مجھے پتہ ہے جب آپ جیل میں تھے اور آپ کس کے ساتھ رہے اور باہر آئے تو کس حمایت سے آئے۔ اس بات پر میاں نواز شریف نے اپنی بیٹی کو ڈانٹتے ہوئے کہا کہ آپ حمزہ سے سیکھیں نہ کہ اسکو سمجھائیں جس پرمریم ویڈیوز لنکس چھوڑ کر چلی گئیں۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *