Home / پاکستان / ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اسلام آباد میں کس بنگلے میں رہیں گے اور وہاں پہلے کون رہتا تھا ؟ جانئے

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اسلام آباد میں کس بنگلے میں رہیں گے اور وہاں پہلے کون رہتا تھا ؟ جانئے

Sharing is caring!

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کے لیے بنگلہ الاٹمنٹ کا معاملہ حل نہیں ہو سکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو منسٹرز انکلیو میں بنگلہ الاٹ نہ ہو سکا، مرزا آفریدی کو بنگلہ الاٹ کرانے کے لیے سینیٹ سیکریٹریٹ نے وزارت ہاؤسنگ کو خط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ مرزا محمد آفریدی کو منسٹرز انکلیو میں بنگلہ نمبر 22 الاٹ کیا جائے، یہ بنگلہ اس سے قبل سلیم مانڈوی والا کے زیر استعمال رہا، جب کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی ماضی میں اسی بنگلے میں مقیم رہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت ہاؤسنگ کے نوٹیفکیشن کے بعد مرزا محمد آفریدی کو بنگلہ الاٹ

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *