Home / پاکستان / مریم نواز کا متبادل تلاش کر لیا گیا! مریم سب کچھ چھوڑ کر کہاں روانہ ہوگئیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

مریم نواز کا متبادل تلاش کر لیا گیا! مریم سب کچھ چھوڑ کر کہاں روانہ ہوگئیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

Sharing is caring!

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل کہتے ہیں کہ متبادل عمران خان کا نہیں مریم نواز کا تیار ہوچکا ہے، مریم نواز کا متبادل نا صرف تیار ہو چکا بلکہ لانچ بھی ہوچکا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ مریم نواز کا متبادل ناصرف تیار ہوچکا بلکہ لانچ بھی ہوچکا ہے،

مریم نواز اپنا متبادل تیار ہونے پر غصہ سے اسلام آباد آ گئیں لاہور میں کسی اور نے ویڈیو لنک پر پارٹی اجلاس میں شرکت کی۔ بڑے ملکوں میں گھر بنانے کے لیے قرضہ کی ضرورت ہوتی ہے، نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی نے گھروں کے لیے قرضے کے حصول کے

لیے راہ ہموار کی، پنجاب کے20 اضلاع کی 26 تحصیلوں میں 14 لاکھ روپے میں عام آدمی کو گھر دیا جائے گا۔ شہباز گل کا کہنا تھا کہ راوی ریور پراجیکٹ کے لیے پہلے فیز میں یونیورسٹی کے گریجویٹس کو نوکری دینے جا رہے ہیں۔ ہر سال فریش گریجویٹس کو ایک سال کے لیے نوکری دی جائے گی۔

یہ ہیں وہ ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر جس کا وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *