Home / اہم خبریں / تمام لوگ ویکسین لگوائیں تا کہ مساجد میں امن کے ساتھ نماز پڑھی جا سکے، سعودی وزیراسلامی امور

تمام لوگ ویکسین لگوائیں تا کہ مساجد میں امن کے ساتھ نماز پڑھی جا سکے، سعودی وزیراسلامی امور

Sharing is caring!

سعودی عرب میں اسلامی امور اور دعوت و ارشاد کے وزیر ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کہاہے کہ ویکسین لینا کرونا وائرس سے بچا ئوکے جائز اسباب میں سے ہے۔
انہوں نے تمام لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمے داری کو پورا کریں تا کہ مساجد میں نماز سلامتی اور امن کے ساتھ عبادت کر سکیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزیر نے یہ بات

اپنی ایک ٹویٹ میں کہی۔ انہوں نے تمام لوگوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ان ویکسین کا استعمال کریں جن کے مثر اور محفوظ ہونے کی تصدیق پر طبیبوں نے اتفاق کیا ہے۔ڈاکٹر عبداللطیف اپنے اکانٹ پر کرونا کی وبا کی روک تھام کے لیے مملکت کی کوششوں سے متعلق ٹویٹس کرتے رہتے ہیں۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *