Home / Uncategorized / پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا انتخاب چیلنج کر دیا

پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا انتخاب چیلنج کر دیا

Sharing is caring!

پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کے انتخابی عمل کو چیلنج کر دیا۔پیپلز پارٹی 7 مسترد شدہ ووٹ حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسترد ووٹوں سے متعلق درخواست یوسف رضا گیلانی کے وکیل نے تیار کی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے اور صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ

بنانے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں کہا گیا کہ یوسف رضا گیلانی کے حق میں پڑنے والے ووٹ مسترد کرنے کا فیصلہ غیر آئینی ہے۔یوسف رضا گیلانی کی جانب سے درخواست وکیل فاروق ایچ نائیک نے دائر کی۔ایڈووکیٹ جاوید کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے 7 بیلٹ پیپرز

دینے سے انکار کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کے 7 مسترد شدہ ووٹس اہم شواہد ہیں اور عدالت کے حکم کے ذریعے 7 مسترد شدہ ووٹس حاصل کریں گے

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *