Home / اہم خبریں / اب سستا ترین گھر بھی ملے گااور3لاکھ روپے الگ سے انعام۔۔۔ ۔پاکستانیوں کیلئے وزیراعظم نے شاندار منصوبے کا اعلان کر دیا۔۔

اب سستا ترین گھر بھی ملے گااور3لاکھ روپے الگ سے انعام۔۔۔ ۔پاکستانیوں کیلئے وزیراعظم نے شاندار منصوبے کا اعلان کر دیا۔۔

Sharing is caring!

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت گھروں کی تعمیر پر 3 لاکھ روپے کی سبسڈی کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرِ صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا،

جس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت گھروں کی تعمیر پر 3 لاکھ روپے کی سبسڈی کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت عوام کے لیے شرائط میں نرمی کی تجویز بھی منظور کی گئی۔ذرائع کے

مطابق تھرکول بجلی پیداوار کے لیے 15 ارب 25 کروڑ کی بینک گارنٹی فراہم کرنے کی سمری منظور ہوئی۔ای سی سی اجلاس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ اور آزاد کشمیر کے بجلی واجبات کے معاملات پر کمیٹیاں بنادی گئیں

۔ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارتِ داخلہ، ریلوے اور دیگر محکموں کے لیے سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دی گئی۔

About dnewswala

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *