Home / اہم خبریں / اپوزیشن کے لیے بری خبر:یوسف رضا گیلانی اب چیئرمین سینیٹ نہیں بن سکتے۔۔۔!!!بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپوزیشن کے لیے بری خبر:یوسف رضا گیلانی اب چیئرمین سینیٹ نہیں بن سکتے۔۔۔!!!بڑا دعویٰ کر دیا گیا

Sharing is caring!

پاکستا ن تحریک انصاف کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اب چیئرمین سینیٹ نہیں بن سکتے،سابق نا اہل وزیر اعظم کے بیٹے نے ممبران پارلیمنٹ کے ضمیر کی بولیاں لگائیں۔ نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ تین مارچ کو پارلیمان کی

ساکھ کو مجروح اور پاکستان کے آئین کو جھنجھوڑا گیا، انتخابی عمل میں شفافیت الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے مگر آئینی ادارہ اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام ہوا۔ یہ حق وباطل کی جنگ ہے ،ہم اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں۔الیکشن کمیشن سے استدعا ہے کہ فیصلے

میں دیر نہ کی جائے اوریوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو نااہل قرار دیا جائے۔پوری قوم کی نظریں الیکشن کمیشن پر ہیں۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *