بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ساس سے تنگ نوجوان ضلعی اتھارٹی کے پاس پہنچ گیا۔نوجوان نے ضلعی اتھارٹی کو دی گئی درخواست میں کہا کہ وہ اپنی ساس سے بہت تنگ ہے اس لیے اسے اس مصیبت سے چھٹکارا دلایا جائے۔ نوجوان کے مطابق شادی کے بعد اس کی ساس نے اس کی بیوی کو اپنے گھر بٹھالیا اور شرط رکھ دی کہ الگ مکان لو گے تو ہی تمہاری بیوی کو
بھیجوں گی۔نوجوان کے مطابق اس نے الگ مکان لیا تو اس کی ساس بھی ساتھ ہی رہنے لگی اور ہر بات میں نکتہ چینی کرکے ناک میں دم کردیا۔ داماد کے مطابق جب وہ اپنی ساس کے کسی فیصلے کی مخالفت کرتا ہے تو وہ آگے سے دھمکی دیتی ہے کہ جہیز کے کیس میں جیل میں ڈلوادوں گی۔ضلعی اتھارٹی کے سیکرٹری سندیپ شرما نے میاں بیوی اور ساس کو بلا کر تینوں کی کاؤنسلنگ کی اور
ساس سے تحریری طور پر اس بات کی یقین دہانی لی کہ وہ اب اپنے داماد کے گھر میں نہیں بلکہ اپنے شوہر کے ساتھ رہے گی۔دوسری جانبلیکن انوشکا شرما اب پہلے کی طرح ہی فٹ نظر آرہی ہیں اور وزن نہیں بڑھا۔پاپارازی نے انہیں کلینک کے باہر دیکھا تو جھٹ سے تصاویر بنا لیں جس پر جوڑی نے پاپا رازی کو روکنے کی کوشش بھی کی ۔جب ان کی تصاویر لینے پر اس شخص نے اصرار کیا اور
ایک آدھ تصویر بنا لی تو اس کے بعد انہوں نے پوز بھی دیا اور تصویر بنوادی۔یاد رہے کہ 11 جنوری کو والد بننے کی خوشخبری دیتے ہوئے ویرات کوہلی نے لکھا تھا کہ ہم دونوں کو یہ بتاتے ہوئے کافی خوشی ہورہی ہے کہ آج دوپہر ہمارے یہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے ، پیار اور نیک خواہشات کیلئے دل سے شکرگزار ہیں ۔