Home / اہم خبریں / ’’آصف زرداری ہمارے ہیرو ہیں۔۔‘ ‘ آج کے بعد ہمارا لیڈر کون ہوگا؟ ؟ پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کر دیا

’’آصف زرداری ہمارے ہیرو ہیں۔۔‘ ‘ آج کے بعد ہمارا لیڈر کون ہوگا؟ ؟ پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کر دیا

Sharing is caring!

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ آصف علی زرداری ان کے ہیرو ہیں ، جو بھی ن لیگ سے ٹکرائے گا وہ ان کیلئے ہیرو ہوگا۔ دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے

کہ سندھ میں فرد واحد کی حکمرانی اور آمرانہ حکومت ہے، جمہوریت کے دعویداروں نے سندھ میں اپوزیشن کو دیورا سے لگایا ہوا ہے۔ سندھ کو تیرہ سا ل سے ماموں بنانے والے نے آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کو بھی ماموں بنا دیا۔بلاول نے جو ایٹم بم حکومت پر چلانا تھا وہ مولانا فضل الرحمن پر چلا دیا

About dnewswala

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *