وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ144نافذ ہے، تاجر ہفتے میں دو روز اپنے کاروبار بند رکھیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق شیخ رشید احمدنے کہا کہ ملک میں کورونا کی تیسری لہر بہت تیزی سے
پھیل رہی ہے،ہم سب پر فرض ہے کہ مل کر اس وباءسے نمٹنے میں کردار اد ا کریں۔ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ اور گرفتاری بھی ہو سکتی