Home / پاکستان / کب کیسےمال باہر بھجوایا۔۔؟آصف زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنےآگیا،پیپلزپارٹی کیلئے بری خبر

کب کیسےمال باہر بھجوایا۔۔؟آصف زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنےآگیا،پیپلزپارٹی کیلئے بری خبر

Sharing is caring!

براڈ شیٹ انکوائری کمیشن سابق صدر آصف علی زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنے لے آیا۔میڈیا پررپورٹس کے مطابق جسٹس (ر)عظمت سعید کی سربراہی میں قائم کیے گئے براڈشیٹ انکوائری کمیشن آصف زرداری کےسوئس مقدمات کاریکارڈسامنےلےآیااور‏کمیشن کی جانب سے

نیب کوسوئس مقدمات کاسربمہرریکارڈکھولنےکی سفارش کی گئی ہے ۔کمیشن نے کہا ہے کہ نیب ریکارڈ ڈی سیل کرکےجائزہ لے کہ اس کا کیاکرنا ہے۔کمیشن کا کہنا ہے کہ‏سوئس مقدمات کاتمام ریکارڈنیب کےاسٹورروم میں موجود ہے۔

About dnewswala

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *