Home / اہم خبریں / امریکی صدر جوبائیڈن کا صدر مملکت عارف علوی کو خط خط میں کیا لکھا؟ اندر کی خبر لیک ،پاکستانیوںکیلئے بڑی خبر آگئی

امریکی صدر جوبائیڈن کا صدر مملکت عارف علوی کو خط خط میں کیا لکھا؟ اندر کی خبر لیک ،پاکستانیوںکیلئے بڑی خبر آگئی

Sharing is caring!

امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر مملکت عارف علوی کو لکھے خط میں یومِ پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔جوبائیدن کی جانب سے لکھے گئے خط میں یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی گئی اور کہا گیا کہ پاکستان امریکا پارٹنرشپ علاقائی امن و خوشحالی کے مشترکہ مقصد پرمبنی ہے۔

جوبائیڈن نے خط میں کہا کہ مشترکہ چیلنجز کیلئے باہمی تعاون جاری رکھیں گے ، افغانستان میں قیامِ امن، کورونا وبا اورماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے تعاون جاری رکھیں گےامریکی صدر نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو مستقبل میں مضبوط بنائیں گے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *