Home / اہم خبریں / ’’میں جہاں بھی جاؤں لوگ میرا گریبان پکڑ کر کہتے ہیں کہ ۔۔۔‘‘ مجیب الرحمان شامی نے بہت بڑی بات کہہ دی

’’میں جہاں بھی جاؤں لوگ میرا گریبان پکڑ کر کہتے ہیں کہ ۔۔۔‘‘ مجیب الرحمان شامی نے بہت بڑی بات کہہ دی

Sharing is caring!

سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے پاکستان میں کورونا ویکیسن کی فروخت اور قیمت پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ پہلے تو قیمت کو ایک طرف رکھ کر یہ چیز دیکھنی چاہیے کہ ویکیسن دستیاب بھی ہے یا نہیں۔حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ہر ایک کو ویکیسن دی جائے

۔پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پر کورونا ویکسین نجی طور پر امپورٹ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں جہاں بھی جاؤں لوگ گیربان پکڑ کر کہتے ہیں کہ شہباز شریف ہوتے تو آدھے پاکستان کو ویکیسن لگ چکی ہوتی۔شہباز شریف چین چلے جاتے، چینی صدر شی جن پنگ کے ہاتھ پکڑ لیتے

اور خود ویکسین لے کر آتے۔لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ یہاں کوئی والی وارث ہی نہیں ہے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *