Home / پاکستان / یومِ پاکستان: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم نے عمران خان کو خط لکھ دیا، کیا کہا؟ آپ بھی جانئے

یومِ پاکستان: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم نے عمران خان کو خط لکھ دیا، کیا کہا؟ آپ بھی جانئے

Sharing is caring!

یوم پاکستان کے موقع پر بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے پاکستانی ہم منصب عمران خان کے نام خط لکھا ہے۔اپنے خط میں حسینہ واجد نے پاکستان کے عوام کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش اپنے ہمسایوں بشمول پاکستان کے ساتھ پرامن اور باہمی

تعاون پر مشتمل تعلقات چاہتا ہے۔ انہیں یقین ہے کہ آئندہ سالوں میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں مزید بہتری لانے کی گنجائش موجود ہے۔ دونوں ملکوں کے عوام ترقی اور امن کے مشترکہ سفر سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔شیخ حسینہ واجد نے وزیر اعظم کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *